Results 1 to 2 of 2

Thread: سارے Ø+رفوں میں اک Ø+رف پیارا بہت اور یکتا بہت

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 سارے Ø+رفوں میں اک Ø+رف پیارا بہت اور یکتا بہت



    نعت

    سارے Ø+رفوں میں اک Ø+رف پیارا بہت اور یکتا بہت
    سارے ناموں میں اک نام سوہنا بہت اور ہمارا بہت

    اُس کی شاخوں پہ آ کر زمانوں کے موسم بسیرا کریں
    اک شجر، جس کے دامن کا سایہ بہت اور گھنیرا بہت

    ایک آہٹ Ú©ÛŒ تØ+ویل میں ہیں زمیں آسماں Ú©ÛŒ Ø+دیں
    ایک آواز دیتی ہے پہرا بہت اور گھنیرا بہت

    جس دئیے Ú©ÛŒ توانائی ارض Ùˆ سما Ú©ÛŒ Ø+رارت بنی
    اُس دئیے کا ہمیں بھی Ø+والہ بہت اور اجالا بہت

    میری بینائی سے اور مرے ذہن سے Ù…Ø+Ùˆ ہوتا نہیں
    میں Ù†Û’ روئے Ù…Ø+مدؐ Ú©Ùˆ سوچا بہت اور چاہا بہت

    میرے ہاتھوں سے اور میرے ہونٹوں سے خوشبو جاتی نہیں
    میں Ù†Û’ اسمِ Ù…Ø+مدؐ Ú©Ùˆ لکھا بہت اور چُوما بہت

    بے یقیں راستوں پر سفر کرنے والے مسافر سنو
    بے سہاروں کا ہے اک سہارا بہت، کملی والا بہت
    Ù+Ù+Ù+


    2gvsho3 - سارے Ø+رفوں میں اک Ø+رف پیارا بہت اور یکتا بہت

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: سارے Ø+رفوں میں اک Ø+رف پیارا بہت اور یکتا بہت

    2gvsho3 - سارے Ø+رفوں میں اک Ø+رف پیارا بہت اور یکتا بہت

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •